نبض مختلف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نبض جس کی حالتیں بدلتی رہتی ہیں اور کسی ایک نہج پر نہیں چلتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نبض جس کی حالتیں بدلتی رہتی ہیں اور کسی ایک نہج پر نہیں چلتی۔